Nehemiah 7

فصیل کی تکمیل پر مَیں نے دروازوں کے کواڑ لگوائے۔ پھر رب کے گھر کے دربان، گلوکار اور خدمت گزار لاوی مقرر کئے گئے۔
När nu muren var uppbyggd, satte jag in dörrarna; och dörrvaktare, sångare och leviter blevo anställda.
مَیں نے دو آدمیوں کو یروشلم کے حکمران بنایا۔ ایک میرا بھائی حنانی اور دوسرا قلعے کا کمانڈر حننیاہ تھا۔ حننیاہ کو مَیں نے اِس لئے چن لیا کہ وہ وفادار تھا اور اکثر لوگوں کی نسبت اللہ کا زیادہ خوف مانتا تھا۔
Och till befälhavare över Jerusalem satte jag min broder Hanani jämte Hananja, hövitsman i borgen, ty denne hölls för en pålitlig man och var gudfruktig mer än många andra.
مَیں نے دونوں سے کہا، ”یروشلم کے دروازے دوپہر کے وقت جب دھوپ کی شدت ہے کھلے نہ رہیں، اور پہرہ دیتے وقت بھی اُنہیں بند کر کے کنڈے لگائیں۔ یروشلم کے آدمیوں کو پہرہ داری کے لئے مقرر کریں جن میں سے کچھ فصیل پر اور کچھ اپنے گھروں کے سامنے ہی پہرہ دیں۔“
Och jag sade till dem: »Jerusalems portar må icke öppnas, förrän solen är högt uppe; och medan vakten ännu står kvar, skall man stänga dörrarna och sätta bommarna för. Och I skolen ställa ut vakter av Jerusalems invånare, var och en på hans post, så att envar får stå framför sitt eget hus.»
گو یروشلم شہر بڑا اور وسیع تھا، لیکن اُس میں آبادی تھوڑی تھی۔ ڈھائے گئے مکان اب تک دوبارہ تعمیر نہیں ہوئے تھے۔
Och staden var vidsträckt och stor, men där fanns icke mycket folk, och husen voro icke uppbyggda.
چنانچہ میرے خدا نے میرے دل کو شرفا، افسروں اور عوام کو اکٹھا کرنے کی تحریک دی تاکہ خاندانوں کی رجسٹری تیار کروں۔ اِس سلسلے میں مجھے ایک کتاب مل گئی جس میں اُن لوگوں کی فہرست درج تھی جو ہم سے پہلے جلاوطنی سے واپس آئے تھے۔ اُس میں لکھا تھا،
Och min Gud ingav mig i hjärtat att jag skulle församla ädlingarna, föreståndarna och folket för att upptecknas i släktregister. Då fann jag släktförteckningen över dem som först hade dragit upp, och jag fann däri så skrivet:
”ذیل میں یہوداہ کے اُن لوگوں کی فہرست ہے جو جلاوطنی سے واپس آئے۔ بابل کا بادشاہ نبوکدنضر اُنہیں قید کر کے بابل لے گیا تھا، لیکن اب وہ یروشلم اور یہوداہ کے اُن شہروں میں پھر جا بسے جہاں پہلے رہتے تھے۔
»Dessa voro de män från hövdingdömet, som drogo upp ur den landsflykt och fångenskap till vilken de hade blivit bortförda av Nebukadnessar, konungen i Babel, och som vände tillbaka till Jerusalem och till Juda, var och en till sin stad,
اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، عزریاہ، رعمیاہ، نحمانی، مردکی، بِلشان، مِسفرت، بِگوَئی، نحوم اور بعنہ تھے۔ ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔
i det att de följde med Serubbabel, Jesua, Nehemja, Asarja, Raamja, Nahamani, Mordokai, Bilsan, Misperet, Bigvai, Nehum och Baana. Detta var antalet män av Israels meniga folk:
پرعوس کا خاندان: 2,172،
Pareos' barn: två tusen ett hundra sjuttiotvå;
سفطیاہ کا خاندان: 372،
Sefatjas barn: tre hundra sjuttiotvå;
ارخ کا خاندان: 652،
Aras barn: sex hundra femtiotvå;
پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،
Pahat-Moabs barn, av Jesuas och Joabs barn: två tusen åtta hundra aderton;
عیلام کا خاندان: 1,254،
Elams barn: ett tusen två hundra femtiofyra;
زتّو کا خاندان: 845،
Sattus barn: åtta hundra fyrtiofem;
زکی کا خاندان: 760،
Sackais barn: sju hundra sextio;
بِنّوئی کا خاندان: 648،
Binnuis barn: sex hundra fyrtioåtta;
ببی کا خاندان: 628،
Bebais barn: sex hundra tjuguåtta;
عزجاد کا خاندان: 2,322،
Asgads barn: två tusen tre hundra tjugutvå;
ادونِقام کا خاندان: 667،
Adonikams barn: sex hundra sextiosju;
بِگوَئی کا خاندان: 2,067،
Bigvais barn: två tusen sextiosju;
عدین کا خاندان: 655،
Adins barn: sex hundra femtiofem;
اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98،
Aters barn av Hiskia: nittioåtta;
حاشوم کا خاندان: 328،
Hasums barn: tre hundra tjuguåtta;
بضی کا خاندان: 324،
Besais barn: tre hundra tjugufyra;
خارِف کا خاندان: 112،
Harifs barn: ett hundra tolv;
جِبعون کا خاندان: 95،
Gibeons barn: nittiofem;
بیت لحم اور نطوفہ کے باشندے: 188،
männen från Bet-Lehem och Netofa: ett hundra åttioåtta;
عنتوت کے باشندے: 128،
männen från Anatot: ett hundra tjuguåtta;
بیت عزماوت کے باشندے: 42،
männen från Bet-Asmavet: fyrtiotvå;
قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،
männen från Kirjat-Jearim, Kefira och Beerot: sju hundra fyrtiotre;
رامہ اور جِبع کے باشندے: 621،
männen från Rama och Geba: sex hundra tjuguen;
مِکماس کے باشندے: 122،
männen från Mikmas: ett hundra tjugutvå;
بیت ایل اور عَی کے باشندے: 123،
männen från Betel och Ai: ett hundra tjugutre;
دوسرے نبو کے باشندے: 52،
männen från det andra Nebo: femtiotvå;
دوسرے عیلام کے باشندے: 1,254،
den andre Elams barn: ett tusen två hundra femtiofyra;
حارِم کے باشندے: 320،
Harims barn: tre hundra tjugu;
یریحو کے باشندے: 345،
Jerikos barn: tre hundra fyrtiofem;
لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 721،
Lods, Hadids och Onos barn: sju hundra tjuguen;
سناآہ کے باشندے: 3,930،
Senaas barn: tre tusen nio hundra trettio.
ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔ یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
Av prästerna: Jedajas barn av Jesuas hus: nio hundra sjuttiotre;
اِمّیر کا خاندان: 1,052،
Immers barn: ett tusen femtiotvå;
فشحور کا خاندان: 1,247،
Pashurs barn: ett tusen två hundra fyrtiosju;
حارِم کا خاندان: 1,017،
Harims barn: ett tusen sjutton.
ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،
Av leviterna: Jesuas barn av Kadmiel, av Hodevas barn: sjuttiofyra;
گلوکار: آسف کے خاندان کے 148 آدمی،
av sångarna: Asafs barn: ett hundra fyrtioåtta;
رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 138 آدمی۔
av dörrvaktarna: Sallums barn, Aters barn, Talmons barn, Ackubs barn, Hatitas barn, Sobais barn: ett hundra trettioåtta.
رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ ضیحا، حسوفا، طبّعوت،
Av tempelträlarna: Sihas barn, Hasufas barn, Tabbaots barn,
قروس، سیعا، فدون،
Keros' barn, Sias barn, Padons barn,
لِبانہ، حجابہ، شلمی،
Lebanas barn, Hagabas barn, Salmais barn,
حنان، جِدّیل، جحر،
Hanans barn, Giddels barn, Gahars barn,
ریایاہ، رضین، نقودا،
Reajas barn, Resins barn, Nekodas barn,
جزّام، عُزّا، فاسح،
Gassams barn, Ussas barn, Paseas barn,
بسی، معونیم، نفوسیم،
Besais barn, Meunims barn, Nefusesims barn,
بقبوق، حقوفا، حرحور،
Bakbuks barn, Hakufas barn, Harhurs barn,
بضلوت، محیدا، حرشا،
Basluts barn, Mehidas barn, Harsas barn,
برقوس، سیسرا، تامح،
Barkos' barn, Siseras barn, Temas barn,
نضیاح اور خطیفا۔
Nesias barn, Hatifas barn.
سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ سوطی، سوفرت، فرودا،
Av Salomos tjänares barn: Sotais barn, Soferets barn, Peridas barn,
یعلہ، درقون، جِدّیل،
Jaalas barn, Darkons barn, Giddels barn,
سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امون۔
Sefatjas barn, Hattils barn, Pokeret-Hassebaims barn, Amons barn.
رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔
Tempelträlarna och Salomos tjänares barn utgjorde tillsammans tre hundra nittiotvå.
واپس آئے ہوئے خاندانوں میں سے دِلایاہ، طوبیاہ اور نقودا کے 642 مرد ثابت نہ کر سکے کہ اسرائیل کی اولاد ہیں، گو وہ تل ملح، تل حرشا، کروب، ادون اور اِمّیر کے رہنے والے تھے۔
Och dessa voro de som drogo åstad från Tel-Mela, Tel-Harsa, Kerub, Addon och Immer, men som icke kunde uppgiva sina familjer och sin släkt, och huruvida de voro av Israel:
واپس آئے ہوئے خاندانوں میں سے دِلایاہ، طوبیاہ اور نقودا کے 642 مرد ثابت نہ کر سکے کہ اسرائیل کی اولاد ہیں، گو وہ تل ملح، تل حرشا، کروب، ادون اور اِمّیر کے رہنے والے تھے۔
Delajas barn, Tobias barn, Nekodas barn, sex hundra fyrtiotvå.
حبایاہ، ہقوض اور برزلی کے خاندانوں کے کچھ امام بھی واپس آئے، لیکن اُنہیں رب کے گھر میں خدمت کرنے کی اجازت نہ ملی۔ کیونکہ گو اُنہوں نے نسب ناموں میں اپنے نام تلاش کئے لیکن اُن کا کہیں ذکر نہ ملا، اِس لئے اُنہیں ناپاک قرار دیا گیا۔ (برزلی کے خاندان کے بانی نے برزلی جِلعادی کی بیٹی سے شادی کر کے اپنے سُسر کا نام اپنا لیا تھا۔)
Och av prästerna: Habajas barn, Hackos' barn, Barsillais barn, hans som tog en av gileaditen Barsillais döttrar till hustru och blev uppkallad efter deras namn.
حبایاہ، ہقوض اور برزلی کے خاندانوں کے کچھ امام بھی واپس آئے، لیکن اُنہیں رب کے گھر میں خدمت کرنے کی اجازت نہ ملی۔ کیونکہ گو اُنہوں نے نسب ناموں میں اپنے نام تلاش کئے لیکن اُن کا کہیں ذکر نہ ملا، اِس لئے اُنہیں ناپاک قرار دیا گیا۔ (برزلی کے خاندان کے بانی نے برزلی جِلعادی کی بیٹی سے شادی کر کے اپنے سُسر کا نام اپنا لیا تھا۔)
Dessa sökte efter sina släktregister, men man kunde icke finna dem; därför blevo de såsom ovärdiga uteslutna från prästadömet.
یہوداہ کے گورنر نے حکم دیا کہ اِن تین خاندانوں کے امام فی الحال قربانیوں کا وہ حصہ کھانے میں شریک نہ ہوں جو اماموں کے لئے مقرر ہے۔ جب دوبارہ امامِ اعظم مقرر کیا جائے تو وہی اُوریم اور تُمیم نامی قرعہ ڈال کر معاملہ حل کرے۔
Och ståthållaren tillsade dem att de icke skulle få äta av det högheliga, förrän en präst uppstode med urim och tummim.
کُل 42,360 اسرائیلی اپنے وطن لوٹ آئے،
Hela församlingen utgjorde sammanräknad fyrtiotvå tusen tre hundra sextio,
نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 245 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔
förutom deras tjänare och tjänarinnor, som voro sju tusen tre hundra trettiosju. Och till dem hörde två hundra fyrtiofem sångare och sångerskor.
اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر،
435 اونٹ اور 6,720 گدھے تھے۔
کچھ خاندانی سرپرستوں نے رب کے گھر کی تعمیرِ نو کے لئے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے۔ گورنر نے سونے کے 1,000 سِکے، 50 کٹورے اور اماموں کے 530 لباس دیئے۔
کچھ خاندانی سرپرستوں نے خزانے میں سونے کے 20,000 سِکے اور چاندی کے 1,200 کلو گرام ڈال دیئے۔
باقی لوگوں نے سونے کے 20,000 سِکے، چاندی کے 1,100 کلو گرام اور اماموں کے 67 لباس عطا کئے۔
امام، لاوی، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، گلوکار اور عوام کے کچھ لوگ اپنی اپنی آبائی آبادیوں میں دوبارہ جا بسے۔ یوں تمام اسرائیلی دوبارہ اپنے اپنے شہروں میں رہنے لگے۔“ ساتویں مہینے یعنی اکتوبر میں جب اسرائیلی اپنے اپنے شہروں میں دوبارہ آباد ہو گئے تھے