Psalms 75

آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: تباہ نہ کر۔ اے اللہ، تیرا شکر ہو، تیرا شکر! تیرا نام اُن کے قریب ہے جو تیرے معجزے بیان کرتے ہیں۔
خدایا، تو را شکر می‌کنیم و از تو سپاسگزاریم. نام تو را می‌خوانیم و کارهای عجیب تو را در همه‌جا اعلام می‌نماییم.
اللہ فرماتا ہے، ”جب میرا وقت آئے گا تو مَیں انصاف سے عدالت کروں گا۔
خدا می‌فرماید: «من زمانی را برای داوری تعیین کرده‌ام و همه را از روی انصاف داوری خواهم كرد.
گو زمین اپنے باشندوں سمیت ڈگمگانے لگے، لیکن مَیں ہی نے اُس کے ستونوں کو مضبوط کر دیا ہے۔ (سِلاہ)
وقتی‌که زمین به لرزه درآید و ساکنان آن به وحشت افتند، من ستونهای آن را در جایشان محکم و استوار نگاه خواهم داشت.
شیخی بازوں سے مَیں نے کہا، ’ڈینگیں مت مارو،‘ اور بےدینوں سے، ’اپنے آپ پر فخر مت کرو ۔
به اشخاص متکبّر می‌گویم که مغرور نباشند و به شریران امر می‌کنم که به قدرت خود نبالند
نہ اپنی طاقت پر شیخی مارو ، نہ اکڑ کر کفر بکو‘۔“
و از روی غرور و تکبّر سخن نگویند.»
کیونکہ سرفرازی نہ مشرق سے، نہ مغرب سے اور نہ بیابان سے آتی ہے
زیرا که افتخار، نه از شرق، نه از غرب و نه از بیابان می‌‌آید،
بلکہ اللہ سے جو منصف ہے۔ وہی ایک کو پست کر دیتا ہے اور دوسرے کو سرفراز۔
بلکه خداست که داوری می‌نماید. یکی را سرافکنده می‌کند و دیگری را برمی‌افرازد.
کیونکہ رب کے ہاتھ میں جھاگ دار اور مسالے دار مَے کا پیالہ ہے جسے وہ لوگوں کو پلا دیتا ہے۔ یقیناً دنیا کے تمام بےدینوں کو اِسے آخری قطرے تک پینا ہے۔
زیرا خداوند جامی در دست دارد که پُر از شراب خشم اوست. او آن را به تمام شریران می‌نوشاند و آنها تا آخرین قطره آن را می‌نوشند.
لیکن مَیں ہمیشہ اللہ کے عظیم کام سناؤں گا، ہمیشہ یعقوب کے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔
امّا من همیشه خدای یعقوب را تمجید خواهم كرد و برای او سرود خواهم خواند.
اللہ فرماتا ہے، ”مَیں تمام بےدینوں کی کمر توڑ دوں گا جبکہ راست باز سرفراز ہو گا ۔“
او قدرت شریران را درهم خواهد کوبید و نیکوکاران را سربلند خواهد نمود.