Psalms 132

زیارت کا گیت۔ اے رب، داؤد کا خیال رکھ، اُس کی تمام مصیبتوں کو یاد کر۔
خداوندا، داوود و زحمتهایی را که متحمّل شد فراموش مکن.
اُس نے قَسم کھا کر رب سے وعدہ کیا اور یعقوب کے قوی خدا کے حضور مَنت مانی،
به یادآور که قسم خورد و برای تو ای خدای یعقوب نذر کرد:
”نہ مَیں اپنے گھر میں داخل ہوں گا، نہ بستر پر لیٹوں گا،
«من تا خانه‌ای برای خداوند بنا نکنم، به خانهٔ خود نخواهم رفت و استراحت نخواهم كرد و نخواهم خوابید.»
نہ مَیں اپنی آنکھوں کو سونے دوں گا، نہ اپنے پپوٹوں کو اونگھنے دوں گا
«من تا خانه‌ای برای خداوند بنا نکنم، به خانهٔ خود نخواهم رفت و استراحت نخواهم كرد و نخواهم خوابید.»
جب تک رب کے لئے مقام اور یعقوب کے سورمے کے لئے سکونت گاہ نہ ملے۔“
«من تا خانه‌ای برای خداوند بنا نکنم، به خانهٔ خود نخواهم رفت و استراحت نخواهم كرد و نخواهم خوابید.»
ہم نے اِفراتہ میں عہد کے صندوق کی خبر سنی اور یعر کے کھلے میدان میں اُسے پا لیا۔
در بیت‌لحم، از وجود صندوق پیمان باخبر شدیم و در شهر یعاریم آن را یافتیم.
آؤ، ہم اُس کی سکونت گاہ میں داخل ہو کر اُس کے پاؤں کی چوکی کے سامنے سجدہ کریں۔
بیایید به خانهٔ خداوند برویم و در برابر تختش او را پرستش کنیم.
اے رب، اُٹھ کر اپنی آرام گاہ کے پاس آ، تُو اور عہد کا صندوق جو تیری قدرت کا اظہار ہے۔
خداوندا، با صندوق پیمان که نشانهٔ قدرت توست به معبد بزرگ خود بیا و برای همیشه در آنجا ساکن شو.
تیرے امام راستی سے ملبّس ہو جائیں، اور تیرے ایمان دار خوشی کے نعرے لگائیں۔
کاهنانت لباس عدالت بپوشند و مؤمنین تو با شادی برایت سرود بخوانند!
اے اللہ، اپنے خادم داؤد کی خاطر اپنے مسح کئے ہوئے بندے کے چہرے کو رد نہ کر۔
به‌خاطر بنده‌ات داوود، روی خود را از پادشاه برگزیده‌ات بر مگردان.
رب نے قَسم کھا کر داؤد سے وعدہ کیا ہے، اور وہ اُس سے کبھی نہیں پھرے گا، ”مَیں تیری اولاد میں سے ایک کو تیرے تخت پر بٹھاؤں گا۔
تو به داوود وعده دادی و از وعدهٔ خود بر نمی‌گردی: «یکی از فرزندان او را پادشاه می‌سازم. و او بعد از تو سلطنت خواهد کرد
اگر تیرے بیٹے میرے عہد سے وفادار رہیں اور اُن احکام کی پیروی کریں جو مَیں اُنہیں سکھاؤں گا تو اُن کے بیٹے بھی ہمیشہ تک تیرے تخت پر بیٹھیں گے۔“
اگر فرزندان تو نیز به پیمان و احکام من وفادار بمانند، فرزندان آنها نیز تا به ابد بر تخت سلطنت تو خواهند نشست.»
کیونکہ رب نے کوہِ صیون کو چن لیا ہے، اور وہی وہاں سکونت کرنے کا آرزومند تھا۔
خداوند صهیون را برای سکونت خود برگزید
اُس نے فرمایا، ”یہ ہمیشہ تک میری آرام گاہ ہے، اور یہاں مَیں سکونت کروں گا، کیونکہ مَیں اِس کا آرزومند ہوں۔
و فرمود: «در اینجا برای همیشه سکونت خواهم کرد زیرا چنین اراده نموده‌ام.
مَیں صیون کی خوراک کو کثرت کی برکت دے کر اُس کے غریبوں کو روٹی سے سیر کروں گا۔
تمام احتیاجات صهیون را به فراوانی برآورده خواهم ساخت و بینوایان آن را با غذا سیر خواهم كرد.
مَیں اُس کے اماموں کو نجات سے ملبّس کروں گا، اور اُس کے ایمان دار خوشی سے زوردار نعرے لگائیں گے۔
کاهنانش را لباس رستگاری خواهم پوشانید و مؤمنیش با شادی سرود خواهند خواند.
یہاں مَیں داؤد کی طاقت بڑھا دوں گا ، اور یہاں مَیں نے اپنے مسح کئے ہوئے خادم کے لئے چراغ تیار کر رکھا ہے۔
در اینجا، داوود را به قدرت خواهم رسانید و چراغی برای برگزیدهٔ خود روشن خواهم کرد.
مَیں اُس کے دشمنوں کو شرمندگی سے ملبّس کروں گا جبکہ اُس کے سر کا تاج چمکتا رہے گا۔“
دشمنانش را با لباس خجالت خواهم پوشانید، امّا سلطنت او کامیاب و شکوفا خواهد شد.»