Genesis 5

ذیل میں آدم کا نسب نامہ درج ہے۔ جب اللہ نے انسان کو خلق کیا تو اُس نے اُسے اپنی صورت پر بنایا۔
亚当的后代记在下面。当 神造人的日子,是照著自己的样式造的,
اُس نے اُنہیں مرد اور عورت پیدا کیا۔ اور جس دن اُس نے اُنہیں خلق کیا اُس نے اُنہیں برکت دے کر اُن کا نام آدم یعنی انسان رکھا۔
并且造男造女。在他们被造的日子, 神赐福给他们,称他们为「人。」
آدم کی عمر 130 سال تھی جب اُس کا بیٹا سیت پیدا ہوا۔ سیت صورت کے لحاظ سے اپنے باپ کی مانند تھا، وہ اُس سے مشابہت رکھتا تھا۔
亚当活到一百三十岁,生了一个儿子,形像样式和自己相似,就给他起名叫塞特。
سیت کی پیدائش کے بعد آدم مزید 800 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
亚当生塞特之后,又在世八百年,并且生儿养女。
وہ 930 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
亚当共活了九百三十岁就死了。
سیت 105 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا انوس پیدا ہوا۔
塞特活到一百零五岁,生了以挪士。
اِس کے بعد وہ مزید 807 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
塞特生以挪士之后,又活了八百零七年,并且生儿养女。
وہ 912 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
塞特共活了九百一十二岁就死了。
انوس 90 برس کا تھا جب اُس کا بیٹا قینان پیدا ہوا۔
以挪士活到九十岁,生了该南。
اِس کے بعد وہ مزید 815 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
以挪士生该南之后,又活了八百一十五年,并且生儿养女。
وہ 905 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
以挪士共活了九百零五岁就死了。
قینان 70 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا مہلل ایل پیدا ہوا۔
该南活到七十岁,生了玛勒列。
اِس کے بعد وہ مزید 840 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
该南生玛勒列之后,又活了八百四十年,并且生儿养女。
وہ 910 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
该南共活了九百一十岁就死了。
مہلل ایل 65 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا یارد پیدا ہوا۔
玛勒列活到六十五岁,生了雅列。
اِس کے بعد وہ مزید 830 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
玛勒列生雅列之后,又活了八百三十年,并且生儿养女。
وہ 895 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
玛勒列共活了八百九十五岁就死了。
یارد 162 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا حنوک پیدا ہوا۔
雅列活到一百六十二岁,生了以诺。
اِس کے بعد وہ مزید 800 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
雅列生以诺之后,又活了八百年,并且生儿养女。
وہ 962 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
雅列共活了九百六十二岁就死了。
حنوک 65 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا متوسلح پیدا ہوا۔
以诺活到六十五岁,生了玛土撒拉。
اِس کے بعد وہ مزید 300 سال اللہ کے ساتھ چلتا رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
以诺生玛土撒拉之后,与 神同行三百年,并且生儿养女。
وہ کُل 365 سال دنیا میں رہا۔
以诺共活了三百六十五岁。
حنوک اللہ کے ساتھ ساتھ چلتا تھا۔ 365 سال کی عمر میں وہ غائب ہوا، کیونکہ اللہ نے اُسے اُٹھا لیا۔
以诺与 神同行, 神将他取去,他就不在世了。
متوسلح 187 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا لمک پیدا ہوا۔
玛土撒拉活到一百八十七岁,生了拉麦。
وہ مزید 782 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے اور بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
玛土撒拉生拉麦之后,又活了七百八十二年,并且生儿养女。
وہ 969 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
玛土撒拉共活了九百六十九岁就死了。
لمک 182 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا پیدا ہوا۔
拉麦活到一百八十二岁,生了一个儿子,
اُس نے اُس کا نام نوح یعنی تسلی رکھا، کیونکہ اُس نے اُس کے بارے میں کہا، ”ہمارا کھیتی باڑی کا کام نہایت تکلیف دہ ہے، اِس لئے کہ اللہ نے زمین پر لعنت بھیجی ہے۔ لیکن اب ہم بیٹے کی معرفت تسلی پائیں گے۔“
给他起名叫挪亚,说:「这个儿子必为我们的操作和手中的劳苦安慰我们;这操作劳苦是因为耶和华咒诅地。」
اِس کے بعد وہ مزید 595 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔
拉麦生挪亚之后,又活了五百九十五年,并且生儿养女。
وہ 777 سال کی عمر میں فوت ہوا۔
拉麦共活了七百七十七岁就死了。
نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔
挪亚五百岁生了闪、含、雅弗。