Genesis 36

یہ عیسَو کی اولاد کا نسب نامہ ہے (عیسَو کو ادوم بھی کہا جاتا ہے):
以扫就是以东,他的后代记在下面。
عیسَو نے تین کنعانی عورتوں سے شادی کی: حِتّی آدمی ایلون کی بیٹی عدہ سے، عنہ کی بیٹی اُہلی بامہ سے جو حِوّی آدمی صِبعون کی نواسی تھی
以扫娶迦南的女子为妻,就是赫人以伦的女儿亚大和希未人祭便的孙女、亚拿的女儿阿何利巴玛,
اور اسمٰعیل کی بیٹی باسمت سے جو نبایوت کی بہن تھی۔
又娶了以实玛利的女儿、尼拜约的妹子巴实抹。
عدہ کا ایک بیٹا اِلی فز اور باسمت کا ایک بیٹا رعوایل پیدا ہوا۔
亚大给以扫生了以利法;巴实抹生了流珥;
اُہلی بامہ کے تین بیٹے پیدا ہوئے، یعوس، یعلام اور قورح۔ عیسَو کے یہ تمام بیٹے ملکِ کنعان میں پیدا ہوئے۔
阿何利巴玛生了耶乌施、雅兰、可拉。这都是以扫的儿子,是在迦南地生的。
بعد میں عیسَو دوسرے ملک میں چلا گیا۔ اُس نے اپنی بیویوں، بیٹے بیٹیوں اور گھر کے رہنے والوں کو اپنے تمام مویشیوں اور ملکِ کنعان میں حاصل کئے ہوئے مال سمیت اپنے ساتھ لیا۔
以扫带著他的妻子、儿女,与家中一切的人口,并他的牛羊、牲畜,和一切货财,就是他在迦南地所得的,往别处去,离了他兄弟雅各。
وہ اِس وجہ سے چلا گیا کہ دونوں بھائیوں کے پاس اِتنے ریوڑ تھے کہ چَرانے کی جگہ کم پڑ گئی۔
因为二人的财物群畜甚多,寄居的地方容不下他们,所以不能同居。
چنانچہ عیسَو پہاڑی علاقے سعیر میں آباد ہوا۔ عیسَو کا دوسرا نام ادوم ہے۔
于是以扫住在西珥山里;以扫就是以东。
یہ عیسَو یعنی سعیر کے پہاڑی علاقے میں آباد ادومیوں کا نسب نامہ ہے:
以扫是西珥山里以东人的始祖,他的后代记在下面。
عیسَو کی بیوی عدہ کا ایک بیٹا اِلی فز تھا جبکہ اُس کی بیوی باسمت کا ایک بیٹا رعوایل تھا۔
以扫众子的名字如下。以扫的妻子亚大生以利法;以扫的妻子巴实抹生流珥。
اِلی فز کے بیٹے تیمان، اومر، صفو، جعتام، قنز
以利法的儿子是提幔、阿抹、洗玻、迦坦、基纳斯。
اور عمالیق تھے۔ عمالیق اِلی فز کی حرم تِمنع کا بیٹا تھا۔ یہ سب عیسَو کی بیوی عدہ کی اولاد میں شامل تھے۔
亭纳是以扫儿子以利法的妾;她给以利法生了亚玛力。这是以扫的妻子亚大的子孙。
رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد میں شامل تھے۔
流珥的儿子是拿哈、谢拉、沙玛、米撒。这是以扫妻子巴实抹的子孙。
عیسَو کی بیوی اُہلی بامہ جو عنہ کی بیٹی اور صِبعون کی نواسی تھی کے تین بیٹے یعوس، یعلام اور قورح تھے۔
以扫的妻子阿何利巴玛是祭便的孙女,亚拿的女儿;她给以扫生了耶乌施、雅兰、可拉。
عیسَو سے مختلف قبیلوں کے سردار نکلے۔ اُس کے پہلوٹھے اِلی فز سے یہ قبائلی سردار نکلے: تیمان، اومر، صفو، قنز،
以扫子孙中作族长的记在下面。以扫的长子以利法的子孙中,有提幔族长、阿抹族长、洗玻族长,基纳斯族长、
قورح، جعتام اور عمالیق۔ یہ سب عیسَو کی بیوی عدہ کی اولاد تھے۔
可拉族长、迦坦族长、亚玛力族长。这是在以东地从以利法所出的族长,都是亚大的子孙。
عیسَو کے بیٹے رعوایل سے یہ قبائلی سردار نکلے: نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد تھے۔
以扫的儿子流珥的子孙中,有拿哈族长、谢拉族长、沙玛族长、米撒族长。这是在以东地从流珥所出的族长,都是以扫妻子巴实抹的子孙。
عیسَو کی بیوی اُہلی بامہ یعنی عنہ کی بیٹی سے یہ قبائلی سردار نکلے: یعوس، یعلام اور قورح۔
以扫的妻子阿何利巴玛的子孙中,有耶乌施族长、雅兰族长、可拉族长。这是从以扫妻子,亚拿的女儿,阿何利巴玛子孙中所出的族长。
یہ تمام سردار عیسَو کی اولاد ہیں۔
以上的族长都是以扫的子孙;以扫就是以东。
ملکِ ادوم کے کچھ باشندے حوری آدمی سعیر کی اولاد تھے۔ اُن کے نام لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ،
那地原有的居民─何利人西珥的子孙记在下面:就是罗坍、朔巴、祭便、亚拿、
دیسون، ایصر اور دیسان تھے۔ سعیر کے یہ بیٹے ملکِ ادوم میں حوری قبیلوں کے سردار تھے۔
底顺、以察、底珊。这是从以东地的何利人西珥子孙中所出的族长。
لوطان حوری اور ہیمام کا باپ تھا۔ (تِمنع لوطان کی بہن تھی۔)
罗坍的儿子是何利、希幔;罗坍的妹子是亭纳。
سوبل کے بیٹے علوان، مانحت، عیبال، سفو اور اونام تھے۔
朔巴的儿子是亚勒文、玛拿辖、以巴录、示玻、阿南。
صِبعون کے بیٹے ایّاہ اور عنہ تھے۔ اِسی عنہ کو گرم چشمے ملے جب وہ بیابان میں اپنے باپ کے گدھے چَرا رہا تھا۔
祭便的儿子是亚雅、亚拿〈当时在旷野放他父亲祭便的驴,遇著温泉的,就是这亚拿〉。
عنہ کا ایک بیٹا دیسون اور ایک بیٹی اُہلی بامہ تھی۔
亚拿的儿子是底顺;亚拿的女儿是阿何利巴玛。
دیسون کے چار بیٹے حمدان، اِشبان، یِتران اور کِران تھے۔
底顺的儿子是欣但、伊是班、益兰、基兰。
ایصر کے تین بیٹے بِلہان، زعوان اور عقان تھے۔
以察的儿子是辟罕、撒番、亚干。
دیسان کے دو بیٹے عُوض اور اران تھے۔
底珊的儿子是乌斯、亚兰。
یہی یعنی لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان سعیر کے ملک میں حوری قبائل کے سردار تھے۔
从何利人所出的族长记在下面:就是罗坍族长、朔巴族长、祭便族长、亚拿族长、
یہی یعنی لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان سعیر کے ملک میں حوری قبائل کے سردار تھے۔
底顺族长、以察族长、底珊族长。这是从何利人所出的族长,都在西珥地,按著宗族作族长。
اِس سے پہلے کہ اسرائیلیوں کا کوئی بادشاہ تھا ذیل کے بادشاہ یکے بعد دیگرے ملکِ ادوم میں حکومت کرتے تھے:
以色列人未有君王治理以先,在以东地作王的记在下面。
بالع بن بعور جو دنہابا شہر کا تھا ملکِ ادوم کا پہلا بادشاہ تھا۔
比珥的儿子比拉在以东作王,他的京城名叫亭哈巴。
اُس کی موت پر یوباب بن زارح جو بُصرہ شہر کا تھا۔
比拉死了,波斯拉人谢拉的儿子约巴接续他作王。
اُس کی موت پر حُشام جو تیمانیوں کے ملک کا تھا۔
约巴死了,提幔地的人户珊接续他作王。
اُس کی موت پر ہدد بن بِدد جس نے ملکِ موآب میں مِدیانیوں کو شکست دی۔ وہ عویت کا تھا۔
户珊死了,比达的儿子哈达接续他作王;这哈达就是在摩押地杀败米甸人的,他的京城名叫亚未得。
اُس کی موت پر سملہ جو مسرِقہ کا تھا۔
哈达死了,玛士利加人桑拉接续他作王。
اُس کی موت پر ساؤل جو دریائے فرات پر رحوبوت شہر کا تھا۔
桑拉死了,大河边的利河伯人扫罗接续他作王。
اُس کی موت پر بعل حنان بن عکبور۔
扫罗死了,亚革波的儿子巴勒哈南接续他作王。
اُس کی موت پر ہدد جو فاعُو شہر کا تھا (بیوی کا نام مہیطب ایل بنت مطرِد بنت میزاہاب تھا)۔
亚革波的儿子巴勒哈南死了,哈达接续他作王,他的京城名叫巴乌;他的妻子名叫米希他别,是米萨合的孙女,玛特列的女儿。
عیسَو سے ادومی قبیلوں کے یہ سردار نکلے: تِمنع، علوَہ، یتیت، اُہلی بامہ، ایلہ، فینون، قنز، تیمان، مِبصار، مجدی ایل اور عِرام۔ ادوم کے سرداروں کی یہ فہرست اُن کی موروثی زمین کی آبادیوں اور قبیلوں کے مطابق ہی بیان کی گئی ہے۔ عیسَو اُن کا باپ ہے۔
从以扫所出的族长,按著他们的宗族、住处、名字记在下面:就是亭纳族长、亚勒瓦族长、耶帖族长、
عیسَو سے ادومی قبیلوں کے یہ سردار نکلے: تِمنع، علوَہ، یتیت، اُہلی بامہ، ایلہ، فینون، قنز، تیمان، مِبصار، مجدی ایل اور عِرام۔ ادوم کے سرداروں کی یہ فہرست اُن کی موروثی زمین کی آبادیوں اور قبیلوں کے مطابق ہی بیان کی گئی ہے۔ عیسَو اُن کا باپ ہے۔
阿何利巴玛族长、以拉族长、比嫩族长、

基纳斯族长、提幔族长、米比萨族长、

玛基叠族长、以兰族长。这是以东人在所得为业的地上,按著他们的住处。〈所有的族长都是以东人的始祖以扫的后代。〉