Na, no ratou ka matau ki te aroha noa kua homai ki ahau, ka homai e Hemi, e Kipa, e Hoani, i meinga nei hei pou, nga ringa matau hei whakahoatanga ki a maua ko Panapa, mo maua kia haere ki nga tauiwi, ko ratou ia ki te kotinga:
یعقوب، پطرس اور یوحنا کو جماعت کے ستون مانا جاتا تھا۔ جب اُنہوں نے پہچان لیا کہ اللہ نے اِس ناتے سے مجھے خاص فضل دیا ہے تو اُنہوں نے مجھ سے اور برنباس سے دہنا ہاتھ ملا کر اِس کا اظہار کیا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ یوں ہم متفق ہوئے کہ برنباس اور مَیں غیریہودیوں میں خدمت کریں گے اور وہ یہودیوں میں۔