I Chronicles 8

Benjamin siitti Belan ensimäisen poikansa, Asbalin toisen, Ahran kolmannen,
بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،
Noan neljännen, Raphan viidennen.
نوحہ اور رفا تھے۔
Ja Belalla oli lapsia, Addar, Gera, Abihud,
بالع کے بیٹے ادّار، جیرا، ابی ہود،
Abisua, Naaman ja Ahoa,
ابی سوع، نعمان، اخوح،
Gera, Sephupham ja Huram.
جیرا، سفوفان اور حورام تھے۔
Nämät ovat Ehudin lapset, jotka olivat isäin päämiehet niiden seassa, jotka asuivat Gebassa; ja hän vei heitä Manahatiin,
اہود کے تین بیٹے نعمان، اخیاہ اور جیرا تھے۔ یہ اُن خاندانوں کے سرپرست تھے جو پہلے جِبع میں رہتے تھے لیکن جنہیں بعد میں جلاوطن کر کے مانحت میں بسایا گیا۔ عُزّا اور اخی حود کا باپ جیرا اُنہیں وہاں لے کر گیا تھا۔
Naaman, Ahia ja Gera, hän vei heidät pois, ja siitti Ussan ja Ahihudin.
اہود کے تین بیٹے نعمان، اخیاہ اور جیرا تھے۔ یہ اُن خاندانوں کے سرپرست تھے جو پہلے جِبع میں رہتے تھے لیکن جنہیں بعد میں جلاوطن کر کے مانحت میں بسایا گیا۔ عُزّا اور اخی حود کا باپ جیرا اُنہیں وہاں لے کر گیا تھا۔
Ja Saharaim siitti Moabin maalla, sittekuin hän heidät tyköänsä laskenut oli, Husimista ja Baerasta hänen emännistänsä.
سحریم اپنی دو بیویوں حُشیم اور بعرا کو طلاق دے کر موآب چلا گیا۔ وہاں اُس کی بیوی ہودس کے سات بیٹے یوباب، ضِبیہ، میسا، ملکام،
Ja hän siitti emännästänsä Hodesta, Jobabin, Zibian, Mesan ja Malkamin,
سحریم اپنی دو بیویوں حُشیم اور بعرا کو طلاق دے کر موآب چلا گیا۔ وہاں اُس کی بیوی ہودس کے سات بیٹے یوباب، ضِبیہ، میسا، ملکام،
Jeusin, Sobjan ja Mirman. Nämät ovat hänen lapsensa, isäin päämiehet.
یعوض، سکیاہ اور مِرمہ پیدا ہوئے۔ سب بعد میں اپنے خاندانوں کے سرپرست بن گئے۔
Husimista siitti hän Abitobin ja Elpaalin.
پہلی بیوی حُشیم کے دو بیٹے ابی طوب اور اِلفَعل پیدا ہوئے۔
Elpaalin lapset olivat: Eber, Miseam ja Semer: se rakensi Onon ja Lodin, ja hänen kylänsä.
اِلفَعل کے آٹھ بیٹے عِبر، مِشعام، سِمد، بریعہ، سمع، اخیو، شاشق اور یریموت تھے۔ سِمد اونو، لُود اور گرد و نواح کی آبادیوں کا بانی تھا۔ بریعہ اور سمع ایالون کے باشندوں کے سربراہ تھے۔ اُن ہی نے جات کے باشندوں کو نکال دیا۔
Ja Beria ja Sama olivat isäin päämiehet, niiden, jotka asuivat Ajalonissa: ne ajoivat niitä takaa, jotka asuivat Gatissa.
اِلفَعل کے آٹھ بیٹے عِبر، مِشعام، سِمد، بریعہ، سمع، اخیو، شاشق اور یریموت تھے۔ سِمد اونو، لُود اور گرد و نواح کی آبادیوں کا بانی تھا۔ بریعہ اور سمع ایالون کے باشندوں کے سربراہ تھے۔ اُن ہی نے جات کے باشندوں کو نکال دیا۔
Ja Ahio, Sasak ja Jeremot,
اِلفَعل کے آٹھ بیٹے عِبر، مِشعام، سِمد، بریعہ، سمع، اخیو، شاشق اور یریموت تھے۔ سِمد اونو، لُود اور گرد و نواح کی آبادیوں کا بانی تھا۔ بریعہ اور سمع ایالون کے باشندوں کے سربراہ تھے۔ اُن ہی نے جات کے باشندوں کو نکال دیا۔
Sebadia, Arad, Ader,
بریعہ کے بیٹے زبدیاہ، عراد، عِدر، میکائیل، اِسفاہ اور یوخا تھے۔
Mikael, Jispa ja Joha, Berian lapset.
بریعہ کے بیٹے زبدیاہ، عراد، عِدر، میکائیل، اِسفاہ اور یوخا تھے۔
Sebadia, Mesullam, Hiski, Heber,
اِلفَعل کے مزید بیٹے زبدیاہ، مسُلّام، حِزقی، حِبر،
Jismerai, Jislia ja Jobab, Elpaanin lapset.
یِسمری، یِزلیاہ اور یوباب تھے۔
Jakim, Sikri ja Saddi,
سِمعی کے بیٹے یقیم، زِکری، زبدی، اِلی عینی، ضِلّتی، اِلی ایل، عدایاہ، بِرایاہ اور سِمرات تھے۔
Elienai, Zilletai ja Eliel,
سِمعی کے بیٹے یقیم، زِکری، زبدی، اِلی عینی، ضِلّتی، اِلی ایل، عدایاہ، بِرایاہ اور سِمرات تھے۔
Adaja, Beraja ja Simrat, Simein lapset.
سِمعی کے بیٹے یقیم، زِکری، زبدی، اِلی عینی، ضِلّتی، اِلی ایل، عدایاہ، بِرایاہ اور سِمرات تھے۔
Jispan, Eber ja Eliel.
شاشق کے بیٹے اِسفان، عِبر، اِلی ایل، عبدون، زِکری، حنان، حننیاہ، عیلام، عنتوتیاہ، یفدیاہ اور فنوایل تھے۔
Abdon, Sikri ja Hanan,
شاشق کے بیٹے اِسفان، عِبر، اِلی ایل، عبدون، زِکری، حنان، حننیاہ، عیلام، عنتوتیاہ، یفدیاہ اور فنوایل تھے۔
Hananja, Elam ja Antotia,
شاشق کے بیٹے اِسفان، عِبر، اِلی ایل، عبدون، زِکری، حنان، حننیاہ، عیلام، عنتوتیاہ، یفدیاہ اور فنوایل تھے۔
Jiphdeja ja Penuel, Sasakin lapset.
شاشق کے بیٹے اِسفان، عِبر، اِلی ایل، عبدون، زِکری، حنان، حننیاہ، عیلام، عنتوتیاہ، یفدیاہ اور فنوایل تھے۔
Samserai, Seharia ja Atalia,
یروحام کے بیٹے سَمسَری، شحاریاہ، عتلیاہ، یَعرسیاہ، الیاس اور زِکری تھے۔
Jaeresia, Elia ja Sikri, Jerohamin lapset.
یروحام کے بیٹے سَمسَری، شحاریاہ، عتلیاہ، یَعرسیاہ، الیاس اور زِکری تھے۔
Nämät ovat isäin päämiehet heidän sukukunnissansa; ja he asuivat Jerusalemissa.
یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔
Mutta Gibeonissa asui Gibeonin isä; ja hänen emäntänsä nimi oli Maeka.
جِبعون کا باپ یعی ایل جِبعون میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام معکہ تھا۔
Ja hänen ensimäinen poikansa oli Abdon, sitte oli Zur, Kis, Baal ja Nadab,
بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُن کے بیٹے عبدون، صور، قیس، بعل، ندب،
Gedor, Ahio ja Seker.
جدور، اخیو، زکر
Mutta Miklot siitti Simean; ja he asuivat myös Jerusalemissa veljeinsä kohdalla heidän kanssansa.
اور مِقلوت تھے۔ مِقلوت کا بیٹا سِماہ تھا۔ وہ بھی اپنے رشتے داروں کے ساتھ یروشلم میں رہتے تھے۔
Ner siitti Kisin; Kis siitti Saulin; Saul siitti Jonatanin, Malkisuan, Abinadabin ja Esbaalin.
نیر قیس کا باپ تھا اور قیس ساؤل کا۔ ساؤل کے چار بیٹے یونتن، ملکی شوع، ابی نداب اور اِشبعل تھے۔
Jonatanin poika oli Meribbaal; Meribbaal siitti Miikan.
یونتن مری بعل کا باپ تھا اور مری بعل میکاہ کا۔
Miikan lapset olivat: Piton, Melek, Taerea ja Ahas.
میکاہ کے چار بیٹے فیتون، مَلِک، تاریع اور آخز تھے۔
Ahas siitti Joaddan; Joadda siitti Alemetin, Asmavetin ja Simrin; Simri siitti Motsan.
آخز کا بیٹا یہوعدہ تھا جس کے تین بیٹے علمت، عزماوت اور زِمری تھے۔ زِمری کے ہاں موضا پیدا ہوا،
Motsa siitti Binean; hänen poikansa oli Rapha, hänen poikansa Elasa, hänen poikansa Atsel.
موضا کے بِنعہ، بِنعہ کے رافہ، رافہ کے اِلعاسہ اور اِلعاسہ کے اصیل۔
Mutta Atselilla oli kuusi poikaa, joiden nimet olivat: Esrikam, Bokru, Ismael, Searia, Obadia ja Hanan. Nämät kaikki olivat Atselin pojat.
اصیل کے چھ بیٹے عزری قام، بوکرو، اسمٰعیل، سعریاہ، عبدیاہ اور حنان تھے۔
Esekin hänen veljensä lapset: Ulam hänen ensimäinen poikansa, Jeus toinen, Eliphelet kolmas.
اصیل کے بھائی عیشق کے تین بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُولام، یعوس اور اِلی فلط تھے۔
Mutta Ulamin lapset olivat vahvat miehet ja jalot joutsimiehet, ja heillä oli paljo poikia ja poikain poikia, sata ja viisikymmentä. Nämät kaikki ovat Benjaminin lapsista.
اُولام کے بیٹے تجربہ کار فوجی تھے جو مہارت سے تیر چلا سکتے تھے۔ اُن کے بہت سے بیٹے اور پوتے تھے، کُل 150 افراد۔ تمام مذکورہ آدمی اُن کے خاندانوں سمیت بن یمین کی اولاد تھے۔