Exodus 37

بصلئیل صندوق پیمان را از چوب اقاقیا ساخت که طول آن یک متر و ده سانتیمتر، عرض آن شصت و شش سانتیمتر و ارتفاع آن نیز شصت و شش سانتیمتر بود.
بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کا صندوق بنایا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ تھی جبکہ اُس کی چوڑائی اور اونچائی سوا دو دو فٹ تھی۔
آن را از درون و بیرون با طلای خالص پوشانید و نواری از طلا به دور آن کشید.
اُس نے پورے صندوق پر اندر اور باہر سے خالص سونا چڑھایا۔ اوپر کی سطح کے ارد گرد اُس نے سونے کی جھالر لگائی۔
حلقه‌های طلایی در چهار گوشهٔ آن، یعنی دو حلقه در دو طرف آن ساخت.
صندوق کو اُٹھانے کے لئے اُس نے سونے کے چار کڑے ڈھال کر اُنہیں صندوق کے چارپائیوں پر لگایا۔ دونوں طرف دو دو کڑے تھے۔
دو میله از چوب اقاقیا را با طلا روکش نموده
پھر اُس نے کیکر کی دو لکڑیاں صندوق کو اُٹھانے کے لئے تیار کیں اور اُن پر سونا چڑھایا۔
و در حلقه‌های دو طرف به منظور حمل و نقل گذاشت.
اُس نے اِن لکڑیوں کو دونوں طرف کے کڑوں میں ڈال دیا تاکہ اُن سے صندوق کو اُٹھایا جا سکے۔
سرپوش صندوق را از طلای ناب به طول یک متر و ده سانتیمتر و عرض شصت و شش سانتیمتر ساختند.
بضلی ایل نے صندوق کا ڈھکنا خالص سونے کا بنایا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ اور چوڑائی سوا دو فٹ تھی۔
دو فرشتهٔ نگهبان از طلای خالص چکش‌کاری شده ساخت،
پھر اُس نے دو کروبی فرشتے سونے سے گھڑ کر بنائے جو ڈھکنے کے دونوں سِروں پر کھڑے تھے۔ یہ دو فرشتے اور ڈھکنا ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے۔
یک فرشتهٔ نگهبان در یک طرف و یکی در طرف دیگر آن بود. آنها با سرپوش صندوق طوری ریخته شده بودند که در حقیقت یک تکهٔ واحد بودند.
پھر اُس نے دو کروبی فرشتے سونے سے گھڑ کر بنائے جو ڈھکنے کے دونوں سِروں پر کھڑے تھے۔ یہ دو فرشتے اور ڈھکنا ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے۔
فرشتگان نگهبان روبه‌روی هم، بالهایشان باز و بر سرپوش صندوق گسترده شده بودند و روی آنها پایین به طرف سرپوش بود.
فرشتوں کے پَر یوں اوپر کی طرف پھیلے ہوئے تھے کہ وہ ڈھکنے کو پناہ دیتے تھے۔ اُن کے منہ ایک دوسرے کی طرف کئے ہوئے تھے، اور وہ ڈھکنے کی طرف دیکھتے تھے۔
میز را هم از چوب اقاقیا ساخت که طول آن هشتاد و هشت سانتیمتر، عرض آن چهل و چهار سانتیمتر و ارتفاع آن شصت و شش سانتیمتر بود.
اِس کے بعد بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کی میز بنائی۔ اُس کی لمبائی تین فٹ، چوڑائی ڈیڑھ فٹ اور اونچائی سوا دو فٹ تھی۔
و آن را با طلای خالص پوشاند و دور آن را با روکشی از طلای ریخته تزئین کرد.
اُس نے اُس پر خالص سونا چڑھا کر اُس کے ارد گرد سونے کی جھالر لگائی۔
حاشیه‌ای به اندازهٔ هفتاد و پنج میلیمتر به دور آن ساخت و تخته‌های آن را با قابی از طلا تزئین کرد.
میز کی اوپر کی سطح پر اُس نے چوکھٹا بھی لگایا جس کی اونچائی تین انچ تھی اور جس پر سونے کی جھالر لگی تھی۔
او چهار حلقهٔ طلایی ساخت و آنها را در چهار گوشهٔ بالای پایه‌ها نصب کرد.
اب اُس نے سونے کے چار کڑے ڈھال کر اُنہیں چاروں کونوں پر لگایا جہاں میز کے پائے لگے تھے۔
حلقه‌ها نزدیک تخته‌ها و به منظور حمل و نقل میز ساخته شده بودند.
یہ کڑے میز کی سطح پر لگے چوکھٹے کے نیچے لگائے گئے۔ اُن میں وہ لکڑیاں ڈالنی تھیں جن سے میز کو اُٹھانا تھا۔
میله‌هایی از چوب اقاقیا به منظور حمل و نقل میز ساخت و آنها را با طلا پوشاند.
بضلی ایل نے یہ لکڑیاں بھی کیکر سے بنائیں اور اُن پر سونا چڑھایا۔
ظروفی که برای هدایای نوشیدنی بر سر میز قرار داده می‌شدند عبارت بودند از کاسه‌ها، پیاله‌ها و جامها و همگی از طلای خالص ساخته شده بودند.
آخرکار اُس نے خالص سونے کے وہ تھال، پیالے، مَے کی نذریں پیش کرنے کے برتن اور مرتبان بنائے جو اُس پر رکھے جاتے تھے۔
چراغدانی هم از طلای خالص و چکش‌کاری شده ساخت. پایه، شاخه‌ها و جاچراغی‌ها یک تکه بودند.
پھر بضلی ایل نے خالص سونے کا شمع دان بنایا۔ اُس کا پایہ اور ڈنڈی گھڑ کر بنائے گئے۔ اُس کی پیالیاں جو پھولوں اور کلیوں کی شکل کی تھیں پائے اور ڈنڈی کے ساتھ ایک ہی ٹکڑا تھیں۔
در دو طرف آن شش شاخه قرار داشت، سه شاخه در یک طرف و سه شاخه در طرف دیگر.
ڈنڈی سے دائیں اور بائیں طرف تین تین شاخیں نکلتی تھیں۔
جاچراغی هر شاخه به شکل شکوفهٔ بادام و هریک دارای گل و گلبرگ ساخته شده بود. شش شاخه از چراغدان سر زده بود.
ہر شاخ پر تین پیالیاں لگی تھیں جو بادام کی کلیوں اور پھولوں کی شکل کی تھیں۔
پایهٔ اصلی چراغدان با چهار پیاله به شکل شکوفهٔ بادام با گل و گلبرگ آن تزئین یافته بود و همگی یک تکه و از زیر هر شاخه‌ها یک گلبرگ سر زده بود.
شمع دان کی ڈنڈی پر بھی اِس قسم کی پیالیاں لگی تھیں، لیکن تعداد میں چار۔
پایهٔ اصلی چراغدان با چهار پیاله به شکل شکوفهٔ بادام با گل و گلبرگ آن تزئین یافته بود و همگی یک تکه و از زیر هر شاخه‌ها یک گلبرگ سر زده بود.
اِن میں سے تین پیالیاں دائیں بائیں کی چھ شاخوں کے نیچے لگی تھیں۔ وہ یوں لگی تھیں کہ ہر پیالی سے دو شاخیں نکلتی تھیں۔
گلبرگها و شاخه‌ها با چراغدان یک تکه و از طلای خالص و چکش کاری شده ساخته شده بودند.
شاخیں اور پیالیاں بلکہ پورا شمع دان خالص سونے کے ایک ہی ٹکڑے سے گھڑ کر بنایا گیا۔
بعد هفت چراغ آن را با انبرها و سینی‌های آنها از طلای خالص ساخت.
بضلی ایل نے شمع دان کے لئے خالص سونے کے سات چراغ بنائے۔ اُس نے بتی کترنے کی قینچیاں اور جلتے کوئلے کے لئے چھوٹے برتن بھی خالص سونے سے بنائے۔
وزن همگی آنها سی و پنج کیلوگرم طلای خالص بود.
شمع دان اور اُس کے تمام سامان کے لئے پورے 34 کلو گرام خالص سونا استعمال ہوا۔
قربانگاه بُخور را از چوب اقاقیا ساخت. طول و عرض آن چهل و پنج سانتیمتر و ارتفاع آن نود سانتیمتر بود. شاخهای چهار گوشهٔ آن طوری ساخته شده بودند که همه یک تکه دیده می‌شدند.
بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کی قربان گاہ بنائی جو بخور جلانے کے لئے تھی۔ وہ ڈیڑھ فٹ لمبی، اِتنی ہی چوڑی اور تین فٹ اونچی تھی۔ اُس کے چار کونوں میں سے سینگ نکلتے تھے جو قربان گاہ کے ساتھ ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے تھے۔
سطح و پیرامون و شاخهای آن با طلای خالص پوشیده شده بودند و با قابی از طلای خالص گرداگرد آن را تزئین کرد.
اُس کی اوپر کی سطح، اُس کے چار پہلوؤں اور اُس کے سینگوں پر خالص سونا چڑھایا گیا۔ اوپر کی سطح کے ارد گرد بضلی ایل نے سونے کی جھالر بنائی۔
دو حلقهٔ طلایی به زیر قاب نصب کردند که از آنها برای گرفتن میله‌ها برای حمل و نقل آن استفاده می‌شد.
سونے کے دو کڑے بنا کر اُس نے اُنہیں اِس جھالر کے نیچے ایک دوسرے کے مقابل پہلوؤں پر لگایا۔ اِن کڑوں میں قربان گاہ کو اُٹھانے کی لکڑیاں ڈالی گئیں۔
میله‌ها از چوب اقاقیا ساخته و با طلای خالص پوشانیده شده بودند.
یہ لکڑیاں کیکر کی تھیں، اور اُن پر بھی سونا چڑھایا گیا۔
روغن مقدّس و بُخور خالص را که مانند عطر بود، آماده کرد.
بضلی ایل نے مسح کرنے کا مُقدّس تیل اور خوشبودار خالص بخور بھی بنایا۔ یہ عطرساز کا کام تھا۔