Ezekiel 40

Godine dvadeset i pete za našega izgnanstva, početkom godine, prvoga mjeseca, desetoga dana, a četrnaest godina otkako pade Grad, upravo onoga dana spusti se na me ruka Jahvina.
ہماری جلاوطنی کے 25ویں سال میں رب کا ہاتھ مجھ پر آ ٹھہرا اور وہ مجھے یروشلم لے گیا۔ مہینے کا دسواں دن تھا۔ اُس وقت یروشلم کو دشمن کے قبضے میں آئے 14 سال ہو گئے تھے۔
I odvede me u božanskom viđenju u zemlju Izraelovu te me postavi na veoma visoku goru: Na njoj, s južne strane, bijaše nešto kao sazidan grad.
الٰہی رویاؤں میں اللہ نے مجھے ملکِ اسرائیل کے ایک نہایت بلند پہاڑ پر پہنچایا۔ پہاڑ کے جنوب میں مجھے ایک شہر سا نظر آیا۔
Povede me onamo, i gle: čovjek, sjajan kao mjed, stajaše na vratima, s lanenim užetom i mjeračkom trskom u ruci.
اللہ مجھے شہر کے قریب لے گیا تو مَیں نے شہر کے دروازے میں کھڑے ایک آدمی کو دیکھا جو پیتل کا بنا ہوا لگ رہا تھا۔ اُس کے ہاتھ میں کتان کی رسّی اور فیتہ تھا۔
I taj mi čovjek reče: "Sine čovječji, gledaj svojim očima i slušaj svojim ušima, popamti sve što ću ti pokazati, jer si doveden ovamo da ti pokažem. Objavi domu Izraelovu sve što ovdje vidiš."
اُس نے مجھ سے کہا، ”اے آدم زاد، دھیان سے دیکھ، غور سے سن! جو کچھ بھی مَیں تجھے دکھاؤں گا، اُس پر توجہ دے۔ کیونکہ تجھے اِسی لئے یہاں لایا گیا ہے کہ مَیں تجھے یہ دکھاؤں۔ جو کچھ بھی تُو دیکھے اُسے اسرائیلی قوم کو سنا دے!“
I gle, zdanje sve uokolo opasano zidom. Čovjek držaše u ruci mjeračku trsku od šest lakata, a svaki lakat bijaše za jedan dlan duži od običnoga lakta. On izmjeri zdanje. Širina: jedna trska, visina: jedna trska.
مَیں نے دیکھا کہ رب کے گھر کا صحن چاردیواری سے گھرا ہوا ہے۔ جو فیتہ میرے راہنما کے ہاتھ میں تھا اُس کی لمبائی ساڑھے 10 فٹ تھی۔ اِس کے ذریعے اُس نے چاردیواری کو ناپ لیا۔ دیوار کی موٹائی اور لمبائی دونوں ساڑھے دس دس فٹ تھی۔
Zatim pođe k vratima što bijahu okrenuta k istoku. Uspe se uza stepenice i izmjeri prag vrata. Širina: jedna trska.
پھر میرا راہنما مشرقی دروازے کے پاس پہنچانے والی سیڑھی پر چڑھ کر دروازے کی دہلیز پر رُک گیا۔ جب اُس نے اُس کی پیمائش کی تو اُس کی گہرائی ساڑھے 10 فٹ نکلی۔
A svaka klijet jednu trsku dugačka i jednu trsku široka. Između klijeti: pet lakata. Prag vrata sa strane njihova trijema, iznutra, jedna trska.
جب وہ دروازے میں کھڑا ہوا تو دائیں اور بائیں طرف پہرے داروں کے تین تین کمرے نظر آئے۔ ہر کمرے کی لمبائی اور چوڑائی ساڑھے دس دس فٹ تھی۔ کمروں کے درمیان کی دیوار پونے نو فٹ موٹی تھی۔ اِن کمروں کے بعد ایک اَور دہلیز تھی جو ساڑھے 10 فٹ گہری تھی۔ اُس پر سے گزر کر ہم دروازے سے ملحق ایک برآمدے میں آئے جس کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔
Izmjeri trijem vrata iznutra: bijaše osam lakata širok,
میرے راہنما نے برآمدے کی پیمائش کی
a njegovi polustupovi dva lakta. Trijem vrata bijaše s nutarnje strane.
تو پتا چلا کہ اُس کی لمبائی 14 فٹ ہے۔ دروازے کے ستون نما بازو ساڑھے 3 فٹ موٹے تھے۔ برآمدے کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔
Na svakoj strani istočnih vrata bijahu po tri klijeti. I sve tri bijahu iste mjere. Tako i polustupovi: s obje strane bijahu iste mjere.
پہرے داروں کے مذکورہ کمرے سب ایک جیسے بڑے تھے، اور اُن کے درمیان والی دیواریں سب ایک جیسی موٹی تھیں۔
Zatim izmjeri vrata: bijahu deset lakata široka i trinaest lakata visoka.
اِس کے بعد اُس نے دروازے کی گزرگاہ کی چوڑائی ناپی۔ یہ مل ملا کر پونے 23 فٹ تھی، البتہ جب کواڑ کھلے تھے تو اُن کے درمیان کا فاصلہ ساڑھے 17 فٹ تھا۔
Pred klijetima bijaše s jedne i s druge strane ograda od jednog lakta. Svaka klijet: šest lakata s jedne i šest lakata s druge strane.
پہرے داروں کے ہر کمرے کے سامنے ایک چھوٹی سی دیوار تھی جس کی اونچائی 21 انچ تھی جبکہ ہر کمرے کی لمبائی اور اونچائی ساڑھے دس دس فٹ تھی۔
A zatim izmjeri vrata od stražnje strane jedne klijeti do stražnje strane nasuprotne klijeti, u širinu: bijaše dvadeset i pet lakata; otvor pred otvorom.
پھر میرے راہنما نے وہ فاصلہ ناپا جو اِن کمروں میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا۔ معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔
Izmjeri i trijem: dvadeset lakata. Predvorje bijaše sve uokolo trijema vrata.
صحن میں دروازے سے ملحق وہ برآمدہ تھا جس کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔ اُس کی چوڑائی 33 فٹ تھی۔
Od ulaznog pročelja vrata do nasuprotne strane njihova trijema bijaše pedeset lakata.
جو باہر سے دروازے میں داخل ہوتا تھا وہ ساڑھے 87 فٹ کے بعد ہی صحن میں پہنچتا تھا۔
Na klijetima i njihovim dovracima, s unutrašnje strane sve uokolo, a tako i u trijemu, bijahu prozori s rešetkama. Takvi su prozori bili iznutra, sve naokolo, a na polustupovima palme.
پہرے داروں کے تمام کمروں میں چھوٹی کھڑکیاں تھیں۔ کچھ بیرونی دیوار میں تھیں، کچھ کمروں کے درمیان کی دیواروں میں۔ دروازے کے ستون نما بازوؤں میں کھجور کے درخت منقّش تھے۔
Zatim me povede u vanjsko predvorje Doma. I gle, sve oko predvorja prostorije i pločnik. Trideset prostorija na pločniku.
پھر میرا راہنما دروازے میں سے گزر کر مجھے رب کے گھر کے بیرونی صحن میں لایا۔ چاردیواری کے ساتھ ساتھ 30 کمرے بنائے گئے تھے جن کے سامنے پتھر کا فرش تھا۔
Pločnik bijaše sa svake strane vrata i odgovaraše razini vrata. To je donji pločnik.
یہ فرش چاردیواری کے ساتھ ساتھ تھا۔ جہاں دروازوں کی گزرگاہیں تھیں وہاں فرش اُن کی دیواروں سے لگتا تھا۔ جتنا لمبا اِن گزرگاہوں کا وہ حصہ تھا جو صحن میں تھا اُتنا ہی چوڑا فرش بھی تھا۔ یہ فرش اندرونی صحن کی نسبت نیچا تھا۔
On izmjeri širinu predvorja od donjih vrata do unutrašnjega predvorja, s vanjske strane: sto lakata na istok i na sjever.
بیرونی اور اندرونی صحنوں کے درمیان بھی دروازہ تھا۔ یہ بیرونی دروازے کے مقابل تھا۔ جب میرے راہنما نے دونوں دروازوں کا درمیانی فاصلہ ناپا تو معلوم ہوا کہ 175 فٹ ہے۔
Sjevernim vratima vanjskoga predvorja izmjeri širinu i dužinu.
اِس کے بعد اُس نے چاردیواری کے شمالی دروازے کی پیمائش کی۔
I ta su imala po tri klijeti sa svake strane, a stupovi im i trijemovi istih mjera kao u prvih vrata: pedeset lakata u dužinu i dvadeset i pet lakata u širinu.
اِس دروازے میں بھی دائیں اور بائیں طرف تین تین کمرے تھے جو مشرقی دروازے کے کمروں جتنے بڑے تھے۔ اُس میں سے گزر کر ہم وہاں بھی دروازے سے ملحق برآمدے میں آئے جس کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔ اُس کی اور اُس کے ستون نما بازوؤں کی لمبائی اور چوڑائی اُتنی ہی تھی جتنی مشرقی دروازے کے برآمدے اور اُس کے ستون نما بازوؤں کی تھی۔ گزرگاہ کی پوری لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی۔ جب میرے راہنما نے وہ فاصلہ ناپا جو پہرے داروں کے کمروں میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا تو معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔
Prozori im, trijemovi i palme bijahu iste mjere kao na istočnim vratima, a na prilazu im sedam stepenica; trijem im bijaše s unutrašnje strane.
دروازے سے ملحق برآمدہ، کھڑکیاں اور کندہ کئے گئے کھجور کے درخت اُسی طرح بنائے گئے تھے جس طرح مشرقی دروازے میں۔ باہر ایک سیڑھی دروازے تک پہنچاتی تھی جس کے سات قدمچے تھے۔ مشرقی دروازے کی طرح شمالی دروازے کے اندرونی سرے کے ساتھ ایک برآمدہ ملحق تھا جس سے ہو کر انسان صحن میں پہنچتا تھا۔
Unutrašnje predvorje imaše vrata što bijahu nasuprot sjevernim vratima; kao i istočna. On izmjeri: između jednih i drugih vrata bijaše sto lakata.
مشرقی دروازے کی طرح اِس دروازے کے مقابل بھی اندرونی صحن میں پہنچانے والا دروازہ تھا۔ دونوں دروازوں کا درمیانی فاصلہ 175 فٹ تھا۔
Zatim me povede na jug, i gle: i ondje vrata. Izmjeri ondje klijeti, polustupove i trijemove: bijahu iste mjere.
اِس کے بعد میرا راہنما مجھے باہر لے گیا۔ چلتے چلتے ہم جنوبی چاردیواری کے پاس پہنچے۔ وہاں بھی دروازہ نظر آیا۔ اُس میں سے گزر کر ہم وہاں بھی دروازے سے ملحق برآمدے میں آئے جس کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔ یہ برآمدہ دروازے کے ستون نما بازوؤں سمیت دیگر دروازوں کے برآمدے جتنا بڑا تھا۔
Ona, kao i njihovi trijemovi, imahu sve uokolo prozore što bijahu kao i oni prvi. Dužina je i tu iznosila pedeset lakata, a širina dvadeset i pet.
دروازے اور برآمدے کی کھڑکیاں بھی دیگر کھڑکیوں کی مانند تھیں۔ گزرگاہ کی پوری لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی۔ جب اُس نے وہ فاصلہ ناپا جو پہرے داروں کے کمروں میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا تو معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔
K vratima je vodilo sedam stuba; trijem im je bio s unutrašnje strane, a na stupovima imahu po jednu palmu sa svake strane.
باہر ایک سیڑھی دروازے تک پہنچاتی تھی جس کے سات قدمچے تھے۔ دیگر دروازوں کی طرح جنوبی دروازے کے اندرونی سرے کے ساتھ برآمدہ ملحق تھا جس سے ہو کر انسان صحن میں پہنچتا تھا۔ برآمدے کے دونوں ستون نما بازوؤں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔
Unutrašnje predvorje imaše jedna vrata i s južne strane. On izmjeri: od tih vrata do južnih vrata - sto lakata.
اِس دروازے کے مقابل بھی اندرونی صحن میں پہنچانے والا دروازہ تھا۔ دونوں دروازوں کا درمیانی فاصلہ 175 فٹ تھا۔
Zatim me na južna vrata uvede u unutrašnje predvorje. I izmjeri južna vrata: bijahu istih mjera.
پھر میرا راہنما جنوبی دروازے میں سے گزر کر مجھے اندرونی صحن میں لایا۔ جب اُس نے وہاں کا دروازہ ناپا تو معلوم ہوا کہ وہ بیرونی دروازوں کی مانند ہے۔
Klijeti, stupovi i trijemovi bijahu istih mjera. Vrata i njihov trijem imahu svud unaokolo prozore. Pedeset lakata bijaše tu u dužinu, dvadeset i pet lakata u širinu.
پہرے داروں کے کمرے، برآمدہ اور اُس کے ستون نما بازو سب پیمائش کے حساب سے دیگر دروازوں کی مانند تھے۔ اِس دروازے اور اِس کے ساتھ ملحق برآمدے میں بھی کھڑکیاں تھیں۔ گزرگاہ کی پوری لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی۔ جب میرے راہنما نے وہ فاصلہ ناپا جو پہرے داروں کے کمرے میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا تو معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔
A sve uokolo trijemovi: dvadeset i pet lakata dugi, a pet lakata široki.
پہرے داروں کے کمرے، برآمدہ اور اُس کے ستون نما بازو سب پیمائش کے حساب سے دیگر دروازوں کی مانند تھے۔ اِس دروازے اور اِس کے ساتھ ملحق برآمدے میں بھی کھڑکیاں تھیں۔ گزرگاہ کی پوری لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی۔ جب میرے راہنما نے وہ فاصلہ ناپا جو پہرے داروں کے کمرے میں سے ایک کی پچھلی دیوار سے لے کر اُس کے مقابل کے کمرے کی پچھلی دیوار تک تھا تو معلوم ہوا کہ پونے 44 فٹ ہے۔
Trijemovi su se pružili prema vanjskom predvorju. Na polustupovima njihovim palme, a stubište im je imalo osam stuba.
لیکن اُس کے برآمدے کا رُخ بیرونی صحن کی طرف تھا۔ اُس میں پہنچنے کے لئے ایک سیڑھی بنائی گئی تھی جس کے آٹھ قدمچے تھے۔ دروازے کے ستون نما بازوؤں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔
Zatim me povede k istočnim vratima unutrašnjega predvorja. I izmjeri vrata: bijahu istih mjera.
اِس کے بعد میرا راہنما مجھے مشرقی دروازے سے ہو کر اندرونی صحن میں لایا۔ جب اُس نے یہ دروازہ ناپا تو معلوم ہوا کہ یہ بھی دیگر دروازوں جتنا بڑا ہے۔
Klijeti im, polustupovi i trijemovi bijahu također istih mjera. Vrata i njihov trijem imahu svud naokolo prozore. U dužinu bješe pedeset lakata, u širinu dvadeset i pet.
پہرے داروں کے کمرے، دروازے کے ستون نما بازو اور برآمدہ پیمائش کے حساب سے دیگر دروازوں کی مانند تھے۔ یہاں بھی دروازے اور برآمدے میں کھڑکیاں لگی تھیں۔ گزرگاہ کی لمبائی ساڑھے 87 فٹ اور چوڑائی پونے 44 فٹ تھی۔
Trijem im se pružao prema vanjskom predvorju. Na njihovim polustupovima s ove i s one strane bijahu palme. Stubište im imaše osam stuba.
اِس دروازے کے برآمدے کا رُخ بھی بیرونی صحن کی طرف تھا۔ دروازے کے ستون نما بازوؤں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔ برآمدے میں پہنچنے کے لئے ایک سیڑھی بنائی گئی تھی جس کے آٹھ قدمچے تھے۔
Zatim me povede k sjevernim vratima. I izmjeri ih: bijahu istih mjera.
پھر میرا راہنما مجھے شمالی دروازے کے پاس لایا۔ اُس کی پیمائش کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ بھی دیگر دروازوں جتنا بڑا ہے۔
Klijeti im, polustupovi i trijemovi bijahu također istih mjera. Vrata i njihov trijem imahu svud uokolo prozore. Pedeset je lakata tu bilo u dužinu, a dvadeset i pet u širinu.
پہرے داروں کے کمرے، ستون نما بازو، برآمدہ اور دیواروں میں کھڑکیاں بھی دوسرے دروازوں کی مانند تھیں۔ گزرگاہ کی لمبائی ساڑھے 87 فٹ اور چوڑائی پونے 44 فٹ تھی۔
Trijem je sezao do vanjskoga predvorja. Na polustupovima s ove i one strane bijahu palme. Stubište imaše osam stuba.
اُس کے برآمدے کا رُخ بھی بیرونی صحن کی طرف تھا۔ دروازے کے ستون نما بازوؤں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔ اُس میں پہنچنے کے لئے ایک سیڑھی بنائی گئی تھی جس کے آٹھ قدمچے تھے۔
Uz trijemove vrata bijaše prostor s posebnim ulazom. Ondje su se ispirale žrtve paljenice.
اندرونی شمالی دروازے کے برآمدے میں دروازہ تھا جس میں سے گزر کر انسان اُس کمرے میں داخل ہوتا تھا جہاں اُن ذبح کئے ہوئے جانوروں کو دھویا جاتا تھا جنہیں بھسم کرنا ہوتا تھا۔
U trijemu vrata s jedne i s druge strane bijahu po dva stola za klanje paljenicÄa, okajnicÄa i naknadnicÄa.
برآمدے میں چار میزیں تھیں، کمرے کے دونوں طرف دو دو میزیں۔ اِن میزوں پر اُن جانوروں کو ذبح کیا جاتا تھا جو بھسم ہونے والی قربانیوں، گناہ کی قربانیوں اور قصور کی قربانیوں کے لئے مخصوص تھے۔
I s vanjske strane onomu tko ulazi na ulaz sjevernih vrata bijahu dva stola; i s druge strane, prema trijemu vrata, dva stola.
اِس برآمدے سے باہر مزید چار ایسی میزیں تھیں، دو ایک طرف اور دو دوسری طرف۔
Četiri stola, dakle, s jedne, a četiri stola s druge strane vrata: u svemu osam stolova, na kojima se klahu žrtve.
مل ملا کر آٹھ میزیں تھیں جن پر قربانیوں کے جانور ذبح کئے جاتے تھے۔ چار برآمدے کے اندر اور چار اُس سے باہر کے صحن میں تھیں۔
Osim toga, četiri stola za paljenice, od klesanoga kamena. Bili su po lakat i pol široki i lakat visoki. Na njima je stajao pribor za klanje žrtava paljenica i klanica.
برآمدے کی چار میزیں تراشے ہوئے پتھر سے بنائی گئی تھیں۔ ہر ایک کی لمبائی اور چوڑائی ساڑھے 31 انچ اور اونچائی 21 انچ تھی۔ اُن پر وہ تمام آلات پڑے تھے جو جانوروں کو بھسم ہونے والی قربانی اور باقی قربانیوں کے لئے تیار کرنے کے لئے درکار تھے۔
Stolovi bijahu sve uokolo obrubljeni žljebićima od jednoga dlana, zavrnutima unutra. Na stolove se stavljalo žrtveno meso.
جانوروں کا گوشت اِن میزوں پر رکھا جاتا تھا۔ ارد گرد کی دیواروں میں تین تین انچ لمبی ہکیں لگی تھیں۔
Zatim me povede u unutrašnje predvorje. U unutrašnjem predvorju bijahu dvije prostorije: jedna bijaše sa strane sjevernih vrata, okrenuta prema jugu, a druga sa strane južnih vrata, okrenuta prema sjeveru.
پھر ہم اندرونی صحن میں داخل ہوئے۔ وہاں شمالی دروازے کے ساتھ ایک کمرا ملحق تھا جو اندرونی صحن کی طرف کھلا تھا اور جس کا رُخ جنوب کی طرف تھا۔ جنوبی دروازے کے ساتھ بھی ایسا کمرا تھا۔ اُس کا رُخ شمال کی طرف تھا۔
I on mi reče: "Ta prostorija što je okrenuta na jug određena je za svećenike koji obavljaju službu u Domu.
میرے راہنما نے مجھ سے کہا، ”جس کمرے کا رُخ جنوب کی طرف ہے وہ اُن اماموں کے لئے ہے جو رب کے گھر کی دیکھ بھال کرتے ہیں،
A prostorija što je okrenuta na sjever jest za svećenike koji obavljaju službu na žrtveniku. To su sinovi Sadokovi, oni između sinova Levijevih koji smiju prići k Jahvi da mu služe!"
جبکہ جس کمرے کا رُخ شمال کی طرف ہے وہ اُن اماموں کے لئے ہے جو قربان گاہ کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ تمام امام صدوق کی اولاد ہیں۔ لاوی کے قبیلے میں سے صرف اُن ہی کو رب کے حضور آ کر اُس کی خدمت کرنے کی اجازت ہے۔“
On izmjeri predvorje. Dužina: sto lakata, širina: sto lakata; bijaše četverouglasto. Pred Domom stajaše žrtvenik.
میرے راہنما نے اندرونی صحن کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی 175 فٹ تھی۔ قربان گاہ اِس صحن میں رب کے گھر کے سامنے ہی تھی۔
A zatim me povede k trijemu. Izmjeri polustupove trijema: bijaše pet lakata na jednoj i pet lakata na drugoj strani. Vrata bijahu široka tri lakta s jedne i tri lakta s druge strane.
پھر اُس نے مجھے رب کے گھر کے برآمدے میں لے جا کر دروازے کے ستون نما بازوؤں کی پیمائش کی۔ معلوم ہوا کہ یہ پونے 9 فٹ موٹے ہیں۔ دروازے کی چوڑائی ساڑھے 24 فٹ تھی جبکہ دائیں بائیں کی دیواروں کی لمبائی سوا پانچ پانچ فٹ تھی۔
Trijem bijaše dugačak dvadeset lakata, a širok dvanaest lakata. Deset je stepenica vodilo onamo. Na dovratnicima s jedne i s druge strane stajaše po jedan stup.
چنانچہ برآمدے کی پوری چوڑائی 35 اور لمبائی 21 فٹ تھی۔ اُس میں داخل ہونے کے لئے دس قدمچوں والی سیڑھی بنائی گئی تھی۔ دروازے کے دونوں ستون نما بازوؤں کے ساتھ ساتھ ایک ایک ستون کھڑا کیا گیا تھا۔